ذوالفقار علی بھٹو کا دورہِ بنگلہ دیش اور اثاثوں کی تقسیم کا تنازع: جب ڈھاکہ میں ’بھٹو ہمیں پاکستان لے چلیں‘ کے نعرے گونجے

وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے لیے یہ ڈھاکہ کا پہلا دورہ نہیں تھا۔ وہ مارچ 1971 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ کی حیثیت سے اس وقت ڈھاکہ پہنچے تھے جب حالات مخدوش ہو چکے تھے۔ ان کی ڈھاکہ میں موجودگی کے دوران ہی پاکستان فوج نے آپریشن سرچ لائٹ کا آغاز کیا جس میں مبینہ طور پر متعدد...

Dec 19, 2025 - 06:38
Dec 19, 2025 - 06:38
 0  1477106