طارق جہانگیری: صدر آصف زرداری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی۔ اس سے قبل جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ نے اسی عدالت کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی بطور جج تعیناتی ...

Dec 19, 2025 - 06:38
Dec 19, 2025 - 06:38
 0  1478096