آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ پر حملے میں ملوث افراد نے دولتِ اسلامیہ سے وفاداری کا عہد کیا تھا
آسٹریلیا میں پولیس نے سڈنی کے قریب ایک پراپرٹی پر چھاپہ مارا ہے اور اس کا خیال ہے کہ دو مسلح افراد نے اس حملے کی تیاری کے لیے اسے کرائے پر لیا اور دو ہفتے پہلے وہاں منتقل ہوئے تھے۔