تھانے میں پڑا سر، ادھ جلا شناختی کارڈ اور گرل فرینڈ کو کال: جب مشرف پر حملے میں ملوث شخص فضائیہ کی وردی میں فرار ہو گیا
دسمبر 2003 پاکستان کے فوجی صدر جنرل پرویز مشرف کے لیے مشکل تھا جب ان میں اور موت میں بس لمحوں کا وقفہ تھا۔ وہ بھی ایک مہینے میں دو بار۔