شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بارودی مواد سے لیس گاڑی کے ذریعے حملہ کیا گیا ہے۔ اس حملے میں جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں۔

Dec 19, 2025 - 06:38
Dec 19, 2025 - 06:38
 0  1479226