ریپ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کا ڈی این اے نامزد ملزم سے میچ نہ ہونے پر پولیس اصل والد تک کیسے پہنچی؟

اس معاملے میں چونکا دینے والا پہلو اس وقت سامنے آیا جب پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے نومولود بچے کا ڈی این اے پولیس کانسٹیبل کے ساتھ میچ نہ ہونے کی رپورٹ جاری کی، جس پر عدالت نے ملزم کی ضمانت منظور کر لی۔

Dec 19, 2025 - 06:38
Dec 19, 2025 - 06:38
 0  1524647