جلاوطنی کے بعد فاقہ کشی دیکھنے والے ’شہزادے‘: خلافت عثمانیہ کے جانشین اب کہاں ہیں؟

عثمانی سلطنت قائم کرنے والے خاندان نے چھ سو برس سے زیادہ عرصے تک حکمرانی کی۔ دنیا کی کئی بادشاہتوں اور سلطنتوں کے برعکس، اس سلطنت کا اقتدار کبھی کسی اور خاندان کو منتقل نہیں ہوا۔ اس خاندان کے ساتھ کیا سلوک ہوا اب اس خاندان کے وارث کہاں اور کس حال میں ہیں؟

Dec 19, 2025 - 06:38
Dec 19, 2025 - 06:38
 0  1478858