نوجوان بنگلہ دیشی رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، عبوری حکومت کے سربراہ سمیت بڑی تعداد میں لوگ شریک

بنگلہ دیش میں طلبہ تنظیم 'انقلاب مانچا' کے مقتول رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ نماز جنازہ میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

Dec 20, 2025 - 16:41
 0  1450445