’جاسوس کا پہلا دن‘: فلم ’دھورندھر‘ کے بعد پاکستان اور انڈیا کے ’جاسوسوں‘ کا مقابلہ جو ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا

فلم دھورندھر پر بننے والے سوشل میڈیا ٹرینڈز میں سے ایک ’فرسٹ ڈے ایز سپائی‘ کی مزاحیہ ویڈیوز ہیں جس میں انسٹاگرام پر پاکستانی اور انڈین شہری اپنی مزاحیہ ریلز لگا رہے ہیں کہ وہ پڑوسی ملک میں پہلے ہی دن بطور جاسوس کام کرتے ہوئے کیسے پکڑے گئے تھے۔

Dec 20, 2025 - 07:09
Dec 20, 2025 - 07:09
 0  1424623