گیند بلے سے لگنے کے باوجود آسٹریلوی بیٹر کو ریویو میں ناٹ آؤٹ دیے جانے پر تنازع

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشز سیریز میں ایک عجیب واقعہ رونما ہوا۔ یہ تیسرے ٹیسٹ کا پہلا دن تھا جب آن فیلڈ امپائر کی غلطی سدھارنے کے لیے بنائے گئے ٹیکنالوجی کے نظام ’سنیکو‘ نے بھی وہی غلطی دہرا دی۔

Dec 19, 2025 - 06:38
Dec 19, 2025 - 06:38
 0  1475402